خبردار، فلٹرڈ پانی صحت کیلئے نقصان دہ ؟؟؟ ماہرین حیران کن تحقیق سامنے لے آئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فلٹر شدہ پانی انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ عام طور پر فلٹرڈ واٹر کو کلیئر واٹرکہا جاتا ہے، یہ درحقیقت انسانی صحت کے لیے اچھا