Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔

کراچی پولیس کے سینئر افسر ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہتھیاروں کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں:  پابندی ہٹتے ہی پی ٹی آئی عہدیدار عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

آئی جی سندھ نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے ویڈیو کو بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں