Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

وزیراعظم شہباز شریف کی عید الفطرکے موقع پر تما م پاکستانیوں کو مبارکباد اور اہم پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید پر ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کا عہد کریں گے۔

وزیراعظم نے ز لاہور میں عیدالفطر کی نماادا کی، شہباز شریف نے ملک اورقوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے دعا کی۔

 مزید پڑھیں :  اگر عید کی نماز چھوٹ جائے تو اس کی قضاکرنا پڑے گی یانہیں؟ جانیں

نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں محروم طبقات کو بھی شامل کریں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عید پر ملک کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کا عہد کریں۔ عید کے موقع پر ہمیں اپنے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو خاص طور پر یاد رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں