پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کانفرنس سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ
