Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی.
،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران کے احکامات کی تعمیل کے تناظر میں سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے ٹریننگ کروائی جارہی ہے اور ہیٹ ویو کی وارننگ کے باوجود پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں دن میں دو وقت تین تین گھنٹے دورانیے کی سخت ٹریننگ جاری ہے.

مزیدپڑھیں :’ایجنسی کا بندہ‘: امریکی خاتون صحافی نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اے ایس آئی کی جانب سے پولیس کے جوانوں کے ساتھ بدکلامی بھی معمول ہے.

یہ بھی پڑھیں