Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے۔

اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کانفرنس سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ترقی تب ہوگی جب عوام جنہیں ووٹ دیں وہ اسمبلی میں آئیں۔

مزیدپڑھیں:دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت

انہوں نے کہا کہ پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے، حقیقی آزادی عوامی ووٹ کو تسلیم کرنا ہے۔

محمود خان اچکزئی نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی تب ہوگی جب منتخب پارلیمنٹ عوامی طاقت کا سرچشمہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں