شادی شدہ خاتون محبت بھرے خون سے خطوط لکھتی رہیں، ایچ ایس وائے کا انکشاف
کراچی (شوبزڈیسک)معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کی محبت میں مبتلا ایک شادی شدہ خاتون اور دو بچوں کی ماں انہیں خون سے خطوط لکھتی رہیں۔ ایچ ایس وائے