کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔ خودمختار کارپوریشنز، بلدیاتی کونسلز میں بھی مسیحی ملازمین کے لئے ایسٹر تعطیلات ہوں گی۔
5مزیدپڑھیں:جی نیٹ ورک کو کیسے پورے ملک میں توسیع دی جائےگی؟ وزارت آئی ٹی نے بتا دیا



