کراچی( کامرس ڈیسک) ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار روپے کمی سے 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 430 روپے کم ہو کر 41 ہزار 59 روپے ہوگئی ہے۔
مزید برآں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 110 ڈالر کمی سے 4 ہزار 455 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں:چین کا انتباہ: مشرق وسطیٰ میں ایٹمی تنصیبات پر حملے کے سنگین نتائج
