Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پی ایس ایل 11 میچز کا نیاشیڈول جاری، جانیں مکمل تفصیلات

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہو رہا ہے اور اس بار پی ایس ایل 11 کے 22 میچز لاہور کے مشہور اور تاریخی قذافی سٹیڈیم میں ہوں گے۔

پی ایس ایل کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور اور کراچی 39 دنوں میں 44 میچز کی میزبانی کریں گے اور اس بار لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں 22 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 26 مارچ سے 6 اپریل تک 14 اور 5 میچز 21 سے 26 اپریل تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیں‌:گلوکارہ شکیرا کا کنسرٹ خطرے کا شکار، جانیں تفصیلات

یہ بھی پڑھیں