Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

سعودی عرب میں 98 آکٹین پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

سعودی عرب میں 98 آکٹین پیٹرول(petrol) کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق 98 آکٹین ​​پیٹرول کی قیمت 2.94 ریال سے بڑھا کر 3.83 ریال کر دی گئی ہے۔

سعودی عرب میں 91 آکٹین ​​پیٹرول کی قیمت 2.18 ریال اور 95 آکٹین ​​پیٹرول کی قیمت 2.33 ریال پر برقرار ہے۔

مزیدپڑھیں: ایرانی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ،خریداروں کو ماہرین کی وارننگ

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 1.79 اور مٹی کے تیل کی قیمت 1.59 ریال پر برقرار ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق مملکت میں ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تمام اقسام کا ایندھن دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں