Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آج دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے راضی ہو چکے ہیں،وزیر اعظم

Shehbaz Sharif UAE missile attack

اسلام آباد ( نیوز‌ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلیج میں اب جنگ کی نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں میری پرخلوص دعوت پر سارے فریقین پاکستان تشریف لائے ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں میں اپ سے تاریخ صاحب موقع پر بات کر رہا ہوں آج دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے راضی ہو چکے ہیں ایران اور امریکہ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ وہ میری پرخلوص دعوت پر امن کی بات کر رہے ہیں اس پر رب ذوالجلال کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ بہت کم ہے۔
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں‌135اورپٹرول کی قیمت میں‌12روپے کمی کااعلان کردیا.
مزید پڑھیں :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح، راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست

یہ بھی پڑھیں