Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 43000 سے زائد کی کمی کے بعد تازہ ترین قیمت

(اوصاف نیوز)گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہوگئی ۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 37 ہزار 380 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 883 روپے ہوگئی، دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 436 ڈالرز کم ہو کر 4250 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

سونے کے بھاؤ میں یہ کسی ایک دن کی سب سے بڑی کمی ہے، فی تولہ سونے کا بھاؤ اپنی بلند ترین سطح سے سوا لاکھ روپے گر چکا ہے، اس کے علاوہ چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، 800 روپے فی تولہ سستی ہوگئی جس کے بعد ملک میں چاندی کی قیمت 6884 روپے فی تولہ ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟</p>
<div class=”table-responsive mb_25″ dir=”rtl”>
<table class=”table c_table”>
<thead>
<tr class=”urdu”>
<th>سونے کی خالصیت</th>
<th scope=”col”>١ تولہ</th>
<th scope=”col”>١٠ گرام</th>
</tr>
</thead>
<tbody>
<tr>
<td class=”urdu”>٢٤ کیرٹ</td>
<td class=”txt_red”>Rs. 498,000</td>
<td>Rs. 426,955</td>
</tr>
<tr>
<td class=”urdu”>٢٢ کیرٹ</td>
<td class=”txt_red”>Rs. 456,618</td>
<td>Rs. 391,376</td>
</tr>
<tr>
<td class=”urdu”>٢١ کیرٹ</td>
<td class=”txt_red”>Rs. 435,862</td>
<td>Rs. 373,586</td>
</tr>
<tr>
<td class=”urdu”>٢٠ کیرٹ</td>
<td class=”txt_red”>Rs. 415,107</td>
<td>Rs. 355,796</td>
</tr>
<tr>
<td class=”urdu”>١٨ کیرٹ</td>
<td class=”txt_red”>Rs. 373,596</td>
<td>Rs. 320,217</td>
</tr>
</tbody>
</table>
</div>
<div class=”table-responsive” dir=”rtl”>
<table class=”table int_gold_rate_table”>
<thead>
<tr>
<th class=”urdu” colspan=”2″>بین الاقوامی سونے کے نرخ</th>
</tr>
</thead>
<tbody>
<tr>
<th class=”urdu” align=”right”>گولڈ 24 کیرٹ</th>
<td class=”txt_green letter_space text-lg-right ltr”>$ 5303</td>
</tr>
</tbody>
</table>
</div>
مزید پڑھیں:اسکل سٹی پنجاب منصوبہ منظور، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں