Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ایران کی بڑی کامیابی ، تہران میں دشمن کا جنگی ڈرون تباہ کر دیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی فضائی دفاعی نظام نے دشمن کا جنگی ڈرون تباہ کر دیا اور دارالحکومت میں اسرائیلی مسلح ڈرون مار گرایا۔

ایرانی میڈیا نے ایرانی فوج کے ترجمان کے دعوے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے دارالحکومت تہران کی فضاؤں میں میں امریکی، اسرائیلی مسلح ڈرون کارروائی سے پہلے ہی مار گرایا ہے۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ دشمن کے ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا اور حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 127 جدید ڈرونز تباہ کر چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:پی ایس ایل 26 مارچ سے ہی شروع ہوگی، افتتاحی تقریب منسوخ کر دی: محسن نقوی

یہ بھی پڑھیں