Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پی ایس ایل 26 مارچ سے ہی شروع ہوگی، افتتاحی تقریب منسوخ کر دی: محسن نقوی

لاہور ( نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 26 مارچ سے ہی شروع ہوگی، افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا انعقاد ضرور ہوگا، پاکستان سپر لیگ 26 مارچ سے ہی شروع ہوگی، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے، افتتاح تقریب منسوخ کر دی گئی ہے، پی ایس ایل کے میچز لاہور اور کراچی میں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ لیگ سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، فرنچائز کو گیٹ منی پی سی بی دے گا، اگر کسی نے ٹکٹ خریدا ہے تو 27 گھنٹے میں واپس کرا سکتا ہے۔
مزیدپڑھیں:سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

یہ بھی پڑھیں