Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکی بیڑے کا کمانڈر من گھڑت کہانی بنا کر فرار ہوگیا، کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران(نیوز ڈیسک)کمانڈر پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قاآنی کا کہنا تھا کہ تمام امریکی دہشت گرد افواج کا مقدر خطے سے بھاگنا ہے۔

ایک بیان میں جنرل قاآنی نے کہا کہ کمانڈر جیرالڈ فورڈ 2 ہفتے کی آوارہ گردی کے بعد من گھڑت کہانی بنا کر بحیرہ احمر سے فرار ہوگیا۔

جنرل قاآنی کا کہنا تھا کہ جیرالڈ فورڈ کے کمانڈر نے یمنی بہادر مجاہدین اور ثابت قدم عوام کے خوف سے آبنائے باب المندب سے گزرنے کی ہمت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار جہاز کے کمانڈر کو بھی برطرف کرنا چاہیے۔
مزیدپڑھیں:مشہور انفلوئنسر کا اداکار علی رضا کے ساتھ مبینہ تعلقات کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں