اسلام آباد (اوصاف نیوز)گزشتہ روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 152 ڈالر مہنگاہوکر 4565 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 15200 روپے مہنگا ہوگیاجس کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 13031 روپے مہنگاہواہے جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 889 روپے پر پہنچ گئی جبکہ ایک تولہ چاندی 370 روپے مہنگی ہوکر 7824 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 479,262 | Rs. 410,890 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 439,437 | Rs. 376,650 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 419,462 | Rs. 359,529 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 399,488 | Rs. 342,409 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 359,539 | Rs. 308,168 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 5303 |





