دینہ(نیوز ڈیسک)دینہ میں بھی زلزلہ کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا،ابتدائی طور پرزلزلے کے مقام اورا س سے ہونیوالے نقصان کے حوالے سے اطلاعات موصول نہیں ہوئیں.
مزیدپڑھیں:تیل کی قیمتوں میں اضافہ : پاکستانی عازمین کے لیے حج کرایوں سے متعلق بڑی خبر آگئی




