Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ایران نے جدید امریکی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے جدید امریکی جنگی طیارے ایف 35 کو نشانہ کیسے بنایا؟ پتہ چل گیا۔
ایران نے’ ’ریڈار‘ ‘کے بجائے’ ’پیسیو ڈیٹکشن سسٹم‘‘ کا استعمال کیا،یہ پیسیوڈیٹکشن سسٹم طیارے پر نظر رکھنے کے ساتھ ایندھن کی حرارت محسوس کرتا ہے۔اس سسٹم کی ’’ایڈوانس انفرا ریڈ‘ ‘ٹیکنالوجی طیارے کے دھوئیں سے اس کی نقل حرکت کا پتہ لگاتی ہے،یہ سسٹم دشمن کے طیارے کے ریڈار سے چھپنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔عام طور پر دفاعی سسٹم کے ریڈار میں نمایاں ہونے سے طیارے الرٹ ہوجاتے ہیں مگر پیسیو ڈیٹکشن سسٹم ایف 35 طیارے کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزیدپڑھیں:کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ،تشویشناک اطلاعات موصول

یہ بھی پڑھیں