Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی قیادت کرنے والے محمد وسیم اور خوزیما بن تنویر کو مقامی سطح پر ہونے والے ڈی 50 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے چند میچز کھیلنے کے بعد دوبارہ پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کا حصہ بن جائیں گے۔
مزیدپڑھیں:وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات پر حکومتی سبسڈی کے نفاذ سے متعلق اہم اجلاس

یہ بھی پڑھیں