Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 30 سے35 منٹ جاری رہی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کرانےکا حکم دے دیا۔

مزیدپڑھیں:ٹرمپ باؤلے کتے کی طرح خون کا پیاسا ہے، امریکی عہدیدار

یہ بھی پڑھیں