Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پنجاب میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خطے میں جنگی صورت حال اور پیٹرولیم بحران کے سبب صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، اسکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔ دوسری جانب سندھ میں بھی توانائی کی بچت کے اقدامات کے پیشِ نظر صوبائی کابینہ نے اسکولز کو 31 مارچ تک بند رکھنے کی منظوری دی گئی ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکولز بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:تعلیمی اداروں میں چھٹیاں! طلبہ کے لیے اہم خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں