Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت

اسلام آباد (اوصاف نیوز)گزشتہ روز مقامی صرافہ بازار میں ایک تولہ سونا 4800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4116 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 4 لاکھ 4 ہزار 717 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، جس کے بعد ایک تولہ چاندی 7554 روپے پر برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی تھی، جب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 4445 ڈالر پر آ گیا تھا، جبکہ مقامی سطح پر ایک تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر فروخت ہو رہا تھا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 497,500 Rs. 426,526
٢٢ کیرٹ Rs. 456,159 Rs. 390,983
٢١ کیرٹ Rs. 435,424 Rs. 373,211
٢٠ کیرٹ Rs. 414,690 Rs. 355,439
١٨ کیرٹ Rs. 373,221 Rs. 319,895
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 5303

مزید پڑھیں:پولیس اہلکار خبردار، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر کارروائی یقینی

یہ بھی پڑھیں