Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل، صارفین کا سخت ردعمل

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئیں۔

اس بار وجہ تھی انہوں نے عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئی بولڈ تصاویر، جس پر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

ہانیہ عامر کو ان کے بولڈ لباس پر صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو دوسری جانب ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی۔

ناقدین نے ہانیہ عامر کو بطور مسلمان پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کا مشورہ دیا۔

مداحوں نے انہیں اپنا چاند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری عید تو اب ہوئی ہے۔


مزید پڑھیں‌:تیزگام ایکسپریس حادثے کا شکار، متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جانیں تفصیلات

یہ بھی پڑھیں