Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

لودھراں(ویب ڈیسک) پانچ شادیاں کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا۔ خاتون ٹک ٹاکر کو حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے کیس کی صلح کیلئے دواخانے بلا کر اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش میں خاتون ٹک ٹاکر کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

یہ بھی پڑھیں