Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پٹرول 70 روپے،ڈیزل 100 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد ( نیو زڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ پڑ گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نیوز کانفرنس میں کیا، جس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پٹرول 70 روپےجبکہ ڈیزل 100 روپے فی لٹر مہنگاکرنے کا امکان،اآ ئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی بند کر دی.
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزیدپڑھیں:چین کا خفیہ مشن: نئے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں