Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے

سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمت پیشہ فائلرز(filers) کے لیے اچھی خبر،اب قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پر ریفنڈ ملیں گے۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریفنڈز کی پراسیسنگ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اقدام ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھایا جائے گا۔

مزیدپڑھیں: سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، ملک بھر میں بحث چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں