Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران نے امریکا کیساتھ براہ راست سفارتی رابطے روک دیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ براہ راست سفارتی رابطے روک دیے۔

ایرانی عہدیداروں کے مطابق ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی بات چیت میں مزید شامل نہیں ہوگا۔

ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے بحرین میں امریکی شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔
مزیدپڑھیں:کفایت شعاری مہم پر سوالات: وفاقی وزیر کے زیرِ استعمال 11 گاڑیوں کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں