سری لنکا میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا۔سری لنکن حکام کےمطابق سری لنکامیں پٹرول کی قیمت 317 پاکستانی روپے ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت 398 روپے پاکستانی تک پہنچ گئی۔
سری لنکن حکام مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا، پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں دوہفتوں میں دوسری بار اضافہ کیا گیا۔
مزیدپڑھیں:نیتن یاہو نے ایران کے تازہ حملوں کو اسرائیل کیلئے ’انتہائی مشکل شام‘ قرار دے دیا

