Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں 11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 11 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کل راولپنڈی میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں، دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔
مزیدپڑھیں:نادرا کی وارننگ: شناختی کارڈ کی بروقت تجدید نہ کرانے پر جرمانے کا امکان

یہ بھی پڑھیں