Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آج سونے کی قیمتوں 13000سے زائد کا اضافہ ہو گیا ، بڑی خبر

اسلام آباد (اوصاف نیوز)عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔فی تولہ سونا 16300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 13975 روپے اضافے سے 3 لاکھ 97 ہزار 858 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 163 ڈالر اضافے سے 4413 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

فی تولہ چاندی 570 روپے اضافے سے 7454 روپے ہوگئی۔ 10 گرام چاندی 489 روپے اضافے سے 6390 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 5.70 ڈالر اضافے سے 69.70 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں:سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

یہ بھی پڑھیں