امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج رات ایک پوری تہذیب صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں اب مکمل طور پر رجیم تبدیل ہوچکی ہے، ایرانی رجیم میں اب کم شدت پسند ذہینت والے لوگ موجود ہیں۔
مزیدپڑھیں:ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان


