Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

انتظار ختم، پی ایس ایل الیون کب شروع ہوگا؟ مکمل شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا گیارہواں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا۔

افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین آمنے سامنے ہوں گی۔

کرکٹ کے شائقین اپنا پسندیدہ ایونٹ دیکھنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں لیکن اس بار میچز ٹیلی ویژن اور لائیو سٹریمنگ پر دیکھے جائیں گے۔

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے بحران سے بچنے کے لیے حکومتی فیصلے کے باعث گراؤنڈ میں کوئی تماشائی نہیں ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ 11 کے میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائکو پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں‌:سفر سے پہلے جان لیں، کون سی ٹرینیں منسوخ ہو گئیں؟

یہ بھی پڑھیں