Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہاہوں ،عثمان وزیر

لاہور(ویب ڈیسک) ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔عثمان وزیر اپنی گفتگو میں حکومت کی جانب سے وعدہ کی گئی ادائیگیاں نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔دورانِ انٹرویو عثمان وزیر کا بوم بوم شاہد آفریدی سے رابطہ بھی ہوا، جس میں انہوں نے عثمان وزیر کی کارکردگی کو خوب سراہا اور مبارکباد دی۔
مزیدپڑھیں:پی ایس ایل 11 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں