لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر 20 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
بورڈ نے پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔
مزید پڑھیں:امریکا کو بڑا دھچکا ،طیاروں کیلئے فضائی حدود بند


