بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کی خبریں زیرگردش، پنجاب حکومت کا ردعمل آگیا
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اس پرانی خبر کو دوبارہ سے بڑھا
