Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

June 18, 2024

پشاورمیں رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرل ہو گئی ، دیکھیں

پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 10 فیڈرز کی بجلی بحال کردی۔واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں فضل الہٰی کو ساتھیوں کےساتھ گرڈ اسٹیشن میں چارپائیوں پر لیٹے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

فین کے ساتھ تکرارمعاملہ ، حارث روف کا رد عمل سامنے آگیا، حقیقت کیا ؟ جانیں

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر نہ لانے

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف نے بیٹے سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی،عوام بڑی تعداد میں جمع،دیکھیں

سیالکوٹ: خواجہ آصف نے بیٹےکے ہمراہ نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کے باعث وزیر دفاع خواجہ آصف موترہ نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔ خواجہ آصف نے موترہ نہر کے پل سے نہر میں

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے، بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا ہے، اسد قیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بیان دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

عید پر بجلی لوڈشیڈنگ زوروں پر،عوام کا جینا محال ہو گیا ،مظاہرین سراپا احتجاج،وزیر اعلی علی امین گنڈاپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں عید الاضحی کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، شہریوں نے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ نواں کلی کے مکین احتجاج کرتے ہوئے کسٹم

مزید پڑھیں »

سفاکی کا ایک اور واقعہ، راولپنڈی میں ایک اور بااثر شخص نے زمین میں داخل ہونیوالی حاملہ گدھی کے کان کاٹ ڈالے

راولپنڈی میں با اثر شخص نے اپنی زمین میں داخل ہونے والی حاملہ گدھی کے دونوں کان کاٹ ڈالے۔پولیس نے بتایا کہ تھانہ روات کے علاقہ ساگری میں با اثر شخص نے گدھی کے دونوں کان کاٹ دیے جس کا

مزید پڑھیں »

عید کے موقع پرمتواتر بدہضمی اور معدے میں بننے والی گیس کا شکار ہیں ؟ توکچن میں موجود یہ چیز استعمال کریں اور چھٹکارہ پائیں

اگر آپ متواتر بدہضمی اور معدے میں بننے والی گیس کا شکار رہتے ہیں تو ادرک استعمال کریں، کیونکہ طبی ماہرین کے مطابق ادرک بدہضمی کے علاج کا بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے۔ ادرک معدے میں ہضم کرنے کی صلاحیت کو

مزید پڑھیں »