بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ،فیز ٹو،فیز فور ،فیزایٹ میں پولیس کی بھاری نفری موجود
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ ۔ چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا۔ پولیس اور نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز ٹو آفس میں موجود ۔