قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی، کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت قومی اقتصادی کونسل قائم کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی
