Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی بانی کے درمیان ملاقات کا حکم دیا تھا۔

  پاکستان، اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا

بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر لےکر جایا گیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی بانی کے درمیان ملاقات کانفرنس روم میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں