سولر پینل، الیکٹرک موٹر سائیکل سے متعلق شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی
لاہور: وزیر صنعت پنجاب چوہدری شافع نے سولر پینل، الیکٹرک موٹرسائیکل سے متعلق شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی کمپنی سے پاکستان میں سولر پینل کاروبار پر بات
