Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ٹینس اسٹار کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال ڈیوس کپ فائنلز میں اسپین کی طرف سے آخری میچ کھیلیں گے، رافیل نڈال 22 مرتبہ گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں ، کنگ آف کلے رافیل نڈال نے 14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا، نڈال نے 4 یو ایس، آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن میں دو دو فتوحات بھی حاصل کیں۔

حکومت نے 8 شہروں پر فوری طور پر دفعہ 144 نافذکر دی

یہ بھی پڑھیں