کشمیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق
بھمبر(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری عدالت کو جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس