Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تصدیق کی کہ کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی سے متاثرہ لوگوں کیلئےریلیف دیا گیا ہے ۔گزشتہ ماہ تیل اور گھی کی قیمتوں میں 70-75 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی۔

مشہور برانڈ کے تیل کی قیمت اب 75 روپے کمی کے ساتھ 525 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا جبکہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والا گھی برانڈ 25 روپے کی کمی کے ساتھ 525 روپے ہے۔دریں اثنا، دوسرے درجے کا گھی اب 70 روپے کی کمی کے بعد 380 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔

Brand

Size/Volume

Price

Dalda

1KG

Rs690

Habib

1KG

Rs690

Meezan

1KG

Rs580

Dalda

3KG

Rs2049

Habib

3KG

Rs1950

Meezan

3KG

Rs100

Dalda

5KG

Rs3350

Habib

5KG

Rs3450

Meezan

5KG

Rs4550

Dalda

10KG

Rs6800

Habib

10KG

Meezan

10KG

Rs7950

پاکستان میں لوگ عام طور پر سرسوں کا تیل، سویا بین کا تیل، سورج مکھی کا تیل، پام آئل، اور مونگ پھلی کا تیل استعمال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں