Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

چینی کمپنی کی پاکستان میں الیکٹرک ایس یو وی لانچ، غیرمعمولی قیمتیں

کراچی(ویب‌ڈیسک)پاکستان میں ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ نے دیپال ایل 07 سیڈان اور دیپال ایس 07 ایس یو وی لانچ کرتے ہوئے اپنے الیکٹرک وہیکل برانڈ کی رونمائی کردی۔

یہ گاڑیاں پری بکنگ کے لیے دستیاب ہیں جن کی قیمتیں ایل 07 کی قیمت 1 کروڑ 55 لاکھ روپے اور ایس 07 کی قیمت ایک کروڑ 65 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔

کمپنی نے پورے ای وی ویلیو چین میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے ، جس میں پاکستان بھر میں چارجنگ انفرااسٹرکچر کا قیام بھی شامل ہے۔ کمپنی نے کہا کہ سی کے ڈی مینوفیکچرنگ آٹھ سے دس ماہ میں شروع ہوسکتی ہے۔
مزیدپڑھیں :بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مسلمان نہیں بلکہ پارسی تھے،انعم تنویر

یہ بھی پڑھیں