Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا۔

تفصیلات کےمطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ زیراثر ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےبڑھ کر275700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کے بھاو 428روپے کے اضافے سے236368 روپے ہوگئے۔

اس سے قبل عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھکر 2645 ڈالر ہوگئی۔
مزیدپڑھیں:ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کرایا جائے گا؟اہم خبر

یہ بھی پڑھیں