Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

سونا فی تولہ مزیدسستا ہوگیا،بڑی خوشخبری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 85روپےکم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 470 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ ایک ڈالرکم ہو کر 3 ہزار 336 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں‌:نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیے نئی سہولت کا اعلان

یہ بھی پڑھیں