نوجوانوں کو ایک اور جھٹکا،2 معروف کمپنیوں کے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(اوصاف نیوز)حالیہ ٹیکس اصلاحات اور نئی انرجی وہیکل (NEV) لیوی کے نفاذ کے بعد موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق یاماہا اور یونیک نے اپنے موٹر سائیکل ماڈلز کی