پاکستانی عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرنے کو تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرنے کو تیار ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6روپے فی لیٹر تک اضافے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں