روڈ پرنس RP70 2025 لانچ کر دیا گیا ، خصوصیات ، قیمت اور دیگر معلومات ، جانیں
روڈ پرنس نے اپنا جدید ترین موٹرسائیکل RP70 2025 لانچ کر دیا ہے، جو کہ معروف CD70 ماڈل کا دوبارہ برانڈڈ ورژن ہے۔ نیا RP70 2025 اپڈیٹڈ اسٹیکرز کی خصوصیات رکھتا ہے لیکن ا س میں پہلےجیسی چند خصوصیات بھی
